آب پییما
قسم کلام: اسم
معنی
١ - مقیاس الماء۔ جس سے ما ئعات کے خالص اور نخالص ہونے کا متہ چلتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - مقیاس الماء۔ جس سے ما ئعات کے خالص اور نخالص ہونے کا متہ چلتا ہے۔ Hydrometer
جنس: مذکر